English   /   Kannada   /   Nawayathi

جرمنی نے ایران کی ایئر لائن پر پابندی عائد کر دی 

share with us


برلن:22؍جنوری2019(فکروخبر/ذرائع)جرمنی نے ایران کی ایئر لائن ماھان ایئر پر پابندی عائد کر دی ہے۔ جرمنی کے اعلیٰ حکومتی اہلکار کے مطابق اس فیصلے کی وجہ سلامتی سے متعلق تحفظات کے علاوہ ایسے خدشات بھی ہیں کہ اس ایئر لائن کو فوجی مقاصد کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔یہ ایئر لائن 2011ء4 سے امریکی پابندیوں کی فہرست پر ہے۔ یورپی یونین کے متعدد ممالک ایران پر الزام عائد کرتے ہیں کہ وہ یورپی براعظم پر حملوں کے لیے جاسوسی کے عمل میں مصروف ہے۔ ماھان ایران کی دوسری بڑی ایئر لائن ہے اور اس کی ہفتے میں چار پروازیں تہران اور جرمن شہروں ڈوسلڈروف اور میونخ کے درمیان چلتی ہیں۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا