English   /   Kannada   /   Nawayathi

انڈونیشیا: سمبا جزیرے کے قریب زلزلے کے جھٹکے

share with us

جکارتہ:22؍جنوری2019(فکروخبر/ذرائع)انڈونیشیا کے جزیرے سمبا کے قریب منگل کی صبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ ریکٹر اسکیل پر ان جھٹکوں کی شدت 6.4 تھی۔ فی الحال سونامی کی کوئی وارننگ جاری نہیں کی گئی ہے اور نہ ہی اب تک کسی جانی و مالی نقصان کی کوئی اطلاع موصول ہوئی ہے۔ دسمبر کے اواخر میں ایک آتش فشاں کے پھٹنے کے بعد آنے والے سونامی کے نتیجے میں انڈونیشیا میں چار سو سے زائد افراد ہلاک ہو گئے تھے۔
 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا