English   /   Kannada   /   Nawayathi

ٹریزا مے نے بریگزٹ پلان بی پارلیمان کے سامنے پیش کر دیا

share with us

لندن:22؍جنوری2019(فکروخبر/ذرائع)برطانوی وزیر اعظم ٹریزا مے نے یورپی یونین سے اخراج کے لیے نیا مجوزہ معاہدہ ملکی پارلیمان میں پیش کر دیا ہے۔ برطانوی پارلیمان نے گزشتہ ہفتے ٹریزا مے کے اس بریگزٹ معاہدے کو رد کر دیا تھا جو انہوں نے برسلز کے مذاکرات کے بعد تجویز کیا تھا۔ دوسری طرف یورپی یونین نے کہا تھا کہ وہ کسی نئے معاہدے پر مذاکرات کرنے کو تیار نہیں ہے۔ امید کی جا رہی ہے کہ اس نئے مجوزہ معاہدے پر برطانوی پارلیمان میں ووٹنگ 29 جنوری کو ہو گی۔ برطانیہ کے یورپی یونین سے اخراج کے لیے 29 مارچ کی تاریخ طے ہے۔
 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا