:اور ہر طرح کے
دوردرشن بھی زعفرانی رنگ میں،چوطرفہ تنقیدیں ... مدارس کی نوعیت بدلنے والا کوئی اقدام منظور نہیں: م ... 400 نہیں150سیٹیں حاصل کرنا بھی بی جے پی کے لئے مشکل : ... بی جے پی کشمیر میں ’بی‘ اور ’سی‘ ٹیموں کے نشان پ ... ایرنڈول مسجد معاملہ : سپریم کورٹ نے مسجد کی چابیاں ... سی اےاے قانون کو چیلنج کرنے والی ایک اور عرضی سپری ... فلسطین کی مستقل رکنیت کی قرارداد کو سلامتی کونسل ... غزہ: 30 ہزار سے زائد شہیدوں کے بعد اب 13 ہزار سے زائ ...

صنعاء:21؍جنوری2019(فکروخبر/ذرائع)یمن میں 22 ملین افراد کو خوراک کا تحفظ حاصل نہیں تو 12 ملین کو فاقہ کشی کا سامنا ہے۔لبنان دارالحکومت بیروت میں منعقدہ عرب لیگ کے اقتصادی سماجی ترقی سربراہی اجلاس سے خطاب کرنے والے یمنی وزیر صنعت و تجارت محمد عبدالواحد الا مائتیمی کا کہنا ہے کہ 29 ملین آبادی کے حامل ملک میں 35 لاکھ نقل مکانی کرنے پر مجبور ہوئے ہیں۔
انہوں نے بتایا کہ اپنے گھر بار کو ترک کرنے پر مجبور ہونے والے شہریوں میں سے 5 لاکھ نے بیرون ملک پناہ کی درخواستیں دے رکھی ہیں۔
یمن کی معاشی صورتحال کے حوالے سے بھی معلومات فراہم کرنے والے الا مائتیمی کا کہنا ہے کہ قومی پیداوار نصف سے بھی کم سطح پر ہے اور لاکھوں انسانوں کو اپنی نوکریوں سے ہاتھ دھونے پڑے ہیں۔ملکی معیشت 80 فیصد عوام کے بے روز گار ہونے کی بنا پر تباہی کے دہانے پر ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |