English   /   Kannada   /   Nawayathi

شام، عفرین میں متعین ترک فوجیوں پر دہشت گردوں کی فائرنگ

share with us

انقرہ:19؍جنوری2019(فکروخبر/ذرائع)ترک وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ  شام کے علاقے عفرین میں فرائض ادا کرنے والے  ترک مسلح افواج کے  کارکنان پر دہشت گرد تنظیم PKK/وائے پی جی کی  جانب سے تل رفعت میں فائرنگ کا جواب   فائرنگ سے دیا گیا  ہے۔وزارت دفاع  کے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر کے ذریعے  جاری کردہ اعلان میں کہا گیا ہے کہ "عفرین  میں فرائض ادا کرنے والے ترک فوجیوں  کے ساتھ دہشت گردوں نے چھیڑا خانی کرنے کی کوشش کی جس کے   جواب میں ترک فوجیوں نے  بھی  فائرنگ کرتے ہوئے  دہشت گردوں کو سبق سکھایا ہے۔"

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا