:اور ہر طرح کے
وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کا بی جے پی پر بڑا وار ، لگ ... مادھوی لتا کی شرانگیزی : مسجد کی طرف تیر کمان چلان ... منیش سسودیا کو عدالت سے نہیں ملی راحت ... سپریم کورٹ میں آج ’ماک پول‘ کے دوران بی جے پی کے ... کانگریس کرناٹک میں لوک سبھا کی 20 سیٹں جیتے گی : وزی ... بھٹکل میں موسم نے لی کروٹ ... بھٹکل سمیت ہوناور اور کمٹہ میں سنیچر کے روز بجلی ن ... بھٹکل مسلم جماعت قطر نے سجائی خوبصورت عید ملن تقر ...

ریاض:19؍جنوری2019(فکروخبر/ذرائع) سعودی وزارت داخلہ نے اعلان کیا ہے کہ گزشتہ 14ماہ کے دوران اقامہ و محنت اور سرحدی سلامتی قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے 24لاکھ 59ہزار تارکین وطن گرفتار کئے گئے۔گرفتاریاں ملک بھر میں مشترکہ سیکیورٹی آپریشن کے دوران عمل میں آئیں۔ان میں سے 1913027اقامہ ، 169714سرحدی سلامتی اور 376287محنت قوانین کی خلاف ورزی پر پکڑے گئے جبکہ 40677درانداز گرفتار کئے گئے۔ ان میں سے 51فیصد یمنی، 46فیصد ایتھوپین اور 3فیصد مختلف ممالک کے تھے۔ 3280 افراد غیر قانونی تارکین کو ٹرانسپورٹ اور رہائش کی سہولت فراہم کرنے میں ملوث پائے گئے تھے گرفتار کرلئے گئے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |