English   /   Kannada   /   Nawayathi

مصری ایوان صدر کی اجازت کے بغیر وزراء کے بیرون ملک سفر پرپابندی

share with us


وزیراعظم،اور دیگر اداروں کے سربراہان کو بھی سرکاری دوروں کے لیے ایوان صدر سے منظوری لینا ہوگی،فرمان جاری


قاہرہ:16؍جنوری2019(فکروخبر/ذرائع)مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے ایک نیا صدارتی فرمان جاری کیا ہے جس میں حکم دیا گیا ہے کہ ریاست کا کوئی اعلیٰ عہدیدار ایوان صدر کی اجازت کے بغیر بیرون ملک سفر نہیں کرسکتا۔ وزراء ، ارکان پارلیمنٹ، پارلیمانی کمیٹیوں کے ارکان اور سربراہوں اور دیگر اعلیٰ عہدیداروں کو بیرون ملک سفر سے قبل ایوان صدر سے اجازت حاصل کرنا ہوگی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مصری ایوان صدر کی طرف سے جاری کردہ صدارتی فرمان 23مجریہ 2019ء میں کہاگیاکہ وزراء ، ارکان پارلیمنٹ،قائمہ کمیٹیوں کے سربراہان اور دیگر
 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا