English   /   Kannada   /   Nawayathi

میسور سٹی کارپریشن کی لاری سے ڈیزل چوری کرلیے جانے کی ویڈیو ہوئی وائرل ، ملازمین برطرف 

share with us

 

میسور 10؍ جنوری 2019(فکروخبر نیوز) میسور سٹی کورپریشن کی رجسٹرڈ کردہ لاری سے ڈیزل چوری کیے جانے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد کورپریشن (ایم سی سی ) کمشنر نے ویڈیو میں نظر آرہے ملازمین کو برطرف کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ایک ویڈیو وائرل ہوگئی تھی جس میں کارپریشن کی گاڑی سے ملازمین ڈیزل چوری کرتے ہوئے نظر آئے تھے جس کے بعد مزدور کے خلاف معاملہ درج کرلیا گیا تھا۔ کمشنر نے تحقیقات کے بعد ملازمین کو برطرف کردیا ہے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا