English   /   Kannada   /   Nawayathi

امریکی نیرولوجی اکیڈمی نے منگلور کی ڈاکٹر سلمیٰ کو ایوارڈ کے لیے کیا منتخب 

share with us

منگلورو 10؍ جنوری 2019(فکروخبر نیوز) ایس ایس آئی ایم ایس اور آر سی میڈیکل کالج داونگیرہ میں سوپر اسپیاشیالیٹی کورس کررہی ڈاکٹر سہانہ کوامریکی نیرولی اکیڈمی نے ایوارڈ کے لیے منتخب کیا ہے۔ دنیا بھر سے تیس افراد کو اس کے لیے منتخب کیا جاتاہے جس میں سلمیٰ بھی شامل ہے۔ ڈاکٹر سلمیٰ سہانہ نے فادھر ملر اسپتال میں بہترین میڈیکل طالب علم کے طور پر گولڈ میڈل جیت چکی ہے۔ اس نے ایم بی بی ایس کی ڈگری حاصل کرنے کے بعد کیمپے گوڑا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنس بنگلورو سے ایم ڈی کی مکمل کی ۔ ذرائع کے مطابق مذکورہ نیرولوجی اکیڈمی نے ڈاکٹر سلمیٰ کو سیریبول وینس تھرمبوسس کے موضوع پر تحقیقی مطالعہ کے لیے اس ایوارڈ کے لیے منتخب کیا ہے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا