:اور ہر طرح کے
کرناٹک حکومت نے مسلمانوں کو او بی سی زمرے میں کیا ... رمضان المبارک میں حفظ قرآن کا آغاز کرنے والوں کے ... ساحلی کرناٹک : اگلے چار دنوں میں گرمی بڑھنے کے امک ... ای وی ایم وی وی پیٹ معاملہ : سپریم کورٹ الیکشن کمیش ... 200 دنوں میں اسرائیل قتل و غارت کے علاوہ غزہ میں کوئ ... کمال مولا مسجد کمپلیکس میں سروے ختم ... افضال انصاری نے مختارانصاری کی ویزرا رپورٹ پراٹھ ... لیبیا: سرخ ریت اڑانے والی آندھی سے ماحول سرخ ہوگی ...

دمشق :09؍جنوری2019(فکروخبر/ذرائع)امریکی فوج نے ڈیڑھ سو ٹرک ہتھیار اور فوجی سازوسامان شمالی شام روانہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق امریکی فوج کی جانب سے یہ ہتھیار ایسی حالت میں روانہ کئے گئے ہیں کہ امریکی صدر ٹرمپ نے شام سے امریکی فوجیوں کو باہر نکالنے کا اعلان کیا تھا۔
یہ ٹرک اور ہتھیار، شمالی شام میں کوبانی شہر کے ایرپورٹ منتقل کئے گئے ہیں۔ امریکی فوج نے شمالی شام میں اکیس فوجی اڈے قائم اور تقریباً دو ہزار فوجی تعینات کئے ہیں۔ایسی صورت میں کہ ٹرمپ نے شام سے امریکی فوجیوں کو نکالنے کا اعلان کیا ہے جبکہ دیگر امریکی حکام نے متضاد بیانات دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ علاقے میں امریکی فوجیوں کو باقی رکھا جائے گا۔واضح رہے کہ امریکہ، دہشت گرد گروہوں کا مقابلہ کرنے کے بہانے غیر قانونی طور پر شام میں فوجی موجودگی جاری رکھے ہوئے ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |