English   /   Kannada   /   Nawayathi

فیس بک پر متنازعہ پوسٹ کے خلاف معاملہ درج 

share with us

 

کنداپور 08؍ جنوری 2019(فکروخبر نیوز) فیس بک اکاؤنٹ پرامن حالات میں خلل ڈالنے والے پوسٹ کرنے کے الزام میں سائبر کرام کی جانب سے ایک شخص کے خلاف معاملہ درج کرلیے جانے کی خبر موصول ہوئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق پولیس نے فیس بک اکاؤنٹ ہولڈر لکشمی کانتھ بیندور مقیم گورکل کے خلاف معاملہ درج کرلیا گیا جس پر الزام ہے کہ اس نے دیگر مذاہب کی مذمت کرنے والے اور اسی طرح سیاسی شخصیات کے خلاف کچھ باتیں فیس بک پر پوسٹ کی تھیں۔ بتایا جارہا ہے کہ اس طرح کے پوسٹ سے مذہبی جذبات مجروح ہورہے ہیں اور لاء اینڈ آر ڈر کو نقصان پہنچ رہا ہے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا