English   /   Kannada   /   Nawayathi

بھارت بند کے دوران شمالی وجنوبی کنیرا اور اڈپی میں بند کا کیا گیا ہے اعلان ، سبھی اسکولوں میں بھی رہے گی چھٹی

share with us

بھٹکل 07؍ جنوری 2019(فکروخبرنیوز) سینٹرل ٹریڈ یونین کی جانب سے 8 اور 9 جنوری کو بھارت بند کے دوران شمالی وجنوبی کنیرا سمیت اڈپی ضلع کے تمام اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس بند کو کامیاب بنانے کے لیے دیگر کئی اسوسی ایشنوں نے اپنا تعاون دینے کا اعلان کیا ہے۔ اس کے پیشِ نظر کے ایس آر ٹی بس سرویس اور بی ایم ٹی سی سرویس بھی بند رہے گی ۔ منگلور اور اڈپی میں بند کا اثر دیکھنے کو مل سکتا ہے اس لیے اس طرف سفر کرنے والے احتیاط برتیں ۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا