:اور ہر طرح کے
کرناٹک حکومت نے مسلمانوں کو او بی سی زمرے میں کیا ... رمضان المبارک میں حفظ قرآن کا آغاز کرنے والوں کے ... ساحلی کرناٹک : اگلے چار دنوں میں گرمی بڑھنے کے امک ... ای وی ایم وی وی پیٹ معاملہ : سپریم کورٹ الیکشن کمیش ... 200 دنوں میں اسرائیل قتل و غارت کے علاوہ غزہ میں کوئ ... کمال مولا مسجد کمپلیکس میں سروے ختم ... افضال انصاری نے مختارانصاری کی ویزرا رپورٹ پراٹھ ... لیبیا: سرخ ریت اڑانے والی آندھی سے ماحول سرخ ہوگی ...

ریاض:18ڈسمبر2018(فکروخبر/ذرائع)سعودی حکام کے مطابق ربیع الاول کے مبارک مہینے میں ساڑھے 17 لاکھ افراد نے عمرہ ادا کیا،سعودی حکومت نے ربیع الاول17 لاکھ 77 ہزار 7 سو 85 افراد کو ویزے جاری کئے، جن میں سے 13 لاکھ 87 ہزار 125 عمرہ زائرین سعودی عرب آئے،
سعودی وزارت حج و عمرہ کی طرف سے ربیع الاول میں آنے والے عمرہ زائرین کا ڈیٹا جاری کیا گیا ہے۔ جاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ سال کے مقابلے میں اس سال تین فیصد زیادہ لوگوں نے عمرہ ادا کیا۔عمرہ زائرین نے اوسط 13 دن مدینہ منورہ اور 8 دن مکہ المکرمہ میں گزارے۔ دنیا بھر میں سب سے زیادہ عمرہ زائرین پاکستان سے گئے، جن کی تعداد 4 لاکھ 35 ہزار 60 تھی۔دوسرے نمبر پر انڈونیشیا سے 2 لاکھ 61 ہزار 172، بھارت سے 2 لاکھ 13 ہزار 893 ، ملائیشیا سے 85 ہزار، یمن سے 72 ہزار 212، الجیریا سے 41 ہزار، ترکی سے 36 ہزار 800 عمرہ زائرین سعودی عرب گئے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |