:اور ہر طرح کے
وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کا بی جے پی پر بڑا وار ، لگ ... مادھوی لتا کی شرانگیزی : مسجد کی طرف تیر کمان چلان ... منیش سسودیا کو عدالت سے نہیں ملی راحت ... سپریم کورٹ میں آج ’ماک پول‘ کے دوران بی جے پی کے ... کانگریس کرناٹک میں لوک سبھا کی 20 سیٹں جیتے گی : وزی ... بھٹکل میں موسم نے لی کروٹ ... بھٹکل سمیت ہوناور اور کمٹہ میں سنیچر کے روز بجلی ن ... بھٹکل مسلم جماعت قطر نے سجائی خوبصورت عید ملن تقر ...

بیجنگ:18ڈسمبر2018(فکروخبر/ذرائع)چین کے صدر شی چن پنگ نے کہا ہے کہ کوئی بھی عالمی قوت چین کو ڈکٹیٹ نہیں کرسکتی۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق چینی صدر شی چن پنگ نے کمیونسٹ پارٹی کی حکمرانی کے چالیس سال مکمل ہونے پر خصوصی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کسی کو نہ تو حق حاصل ہے نہ ہی اتنی جرات ہے کہ ہم پر اپنی مرضی مسلط کرسکے۔
صدر شی چن پنگ نے مزید کہا کہ چین پر کوئی حکم نہیں چلا سکتا، چین خوب جانتا ہے کہ اسے کیا کرنا چاہیے، چینی حکومت اپنی اصلاحات جاری رکھے گی جس سے عوام کے لیے سہولت اور آسانیاں پیدا کی جا سکیں گی۔ ہمیں معاشی جنگ سے نہ دھمکایا جائے۔
چین کے صدر نے قوم کو کمیونسٹ پارٹی کی حکمرانی کے 40 سال مکمل ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ مسلسل محنت اور بہترین کارکردگی سے ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا اور چینی معیشت کو عروج بخشا۔ آج دنیا بھر میں دور تک چین کا کوئی مقابل نہیں ہے۔
واضح رہے کہ چینی صدر کا یہ بیان ایک ایسے وقت پر سامنے آیا جب امریکا اور چین کے درمیان تجارت اور سفارتی معاملات پر شدید اختلافات موجود ہیں۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |