English   /   Kannada   /   Nawayathi

جرمنی اور کویت کا دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق

share with us

برلن:17ڈسمبر2018(فکروخبر/ذرائع)جرمنی اور خلیجی ریاست کویت اپنے بین الاقوامی تعاون کو وسیع کرنا چاہتے ہیں۔ یہ اعلان جرمن وزیر خارجہ ہائیکو ماس نے اپنے کویتی ہم منصب صباح الخالد احمد الصباح سے ملاقات کے بعد کیا۔ دونوں وزرائے خارجہ نے اس مقصد کے لیے ایک دستاویز پر دستخط کیے ہیں، جس کے مطابق اس سلسلے میں سفارت کاروں اور ماہرین کے تبادلوں میں اضافہ کرتے ہوئے مشترکہ امدادی کارروائیوں کا دائرہ بھی بڑھایا جائے گا۔ اپنے دورہ کویت کے دوران ہائیکو ماس نے خطے میں جاری تنازعات کو حل کرنے کے حوالے سے کویت کے عزم کو سراہا۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا