English   /   Kannada   /   Nawayathi

چین میں نومبر کے دوران ایلومینیم کی پیداوار میں 19.2 فیصد اضافہ

share with us

بیجنگ:16ڈسمبر2018(فکروخبر/ذرائع)چین میں نومبر کے دوران ایلومینیم کی پیداوار میں سالانہ بنیادوں پر 19.2 فیصد اضافہ ہوا جس کی وجہ بڑھتی طلب ہے۔قومی ادارہ برائے اعداد و شمار کے مطابق نومبر کے دوران ملک میں ایلومینیم کی پیداوار 2.82 ملین ٹن رہی جو نومبر 2017 ء4 کے مقابلے میں 19.2 فیصد جبکہ اکتوبر 2018 ء4 کے مقابلے میں 3.9 فیصد زیادہ ہے۔ماہ کے دوران ایلومینیم کی پیداوار 94 ہزار ٹن روزانہ رہی جو کہ اکتوبر میں 88 ہزار ٹن روزانہ رہی تھی۔
 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا