English   /   Kannada   /   Nawayathi

رمضان اور حج کیلئے سعودی نوجوانوں کی بھرتیاں شروع

share with us

مکہ مکرمہ:12ڈسمبر2018(فکروخبر/ذرائع)تعظیم البلد الحرام پروجیکٹ کے منتظمین نے رمضان المبارک اور حج موسم 1440ھ میں کام کرنے والے مکہ کے نوجوانوں کی بھرتی کا اعلان کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق منتظمین نے توجہ دلائی کہ امیدوار کی عمر 17سے 35برس کے درمیان ہو۔ قومی شناختی کارڈ اور دیگر تمام کوائف صحیح ہوں۔ نام، قومی شناختی کارڈ کے عین مطابق ہو۔ قومی شناختی کارڈ حج موسم 1440کے اختتام تک موثر ہو۔ رجسٹریشن کا مطلب ملازمت کی حتمی منظوری نہیں۔ 
 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا