English   /   Kannada   /   Nawayathi

داعشی جنگجوؤں کی گفتگوکی ریکارڈنگ منظرعام پر،برطانیہ میں کیمیائی حملوں کا خدشہ

share with us


کیمیائی حملوں کا خدشہ 25 فیصد سے بڑھ کر 50 فیصد ہوگیا،زیرزمین ریلوے لائن متاثرہوسکتی ہے،حکام 


لندن:09ڈسمبر2018(فکروخبر/ذرائع)برطانوی حکام نے کہا ہے کہ دہشت گرد برطانیہ میں کیمیائی حملوں کی سازش کررہے ہیں، کیمیائی حملوں کا خدشہ 25 فیصد سے بڑھ کر 50 فیصد ہوگیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حکام نے مزید کہا کہ دہشت گرد برطانیہ میں کیمیائی حملوں کی سازش کررہے ہیں، کیمیائی حملوں کا خدشہ 25 فیصد سے بڑھ کر 50 فیصد ہوگیا ہے۔داعش کے دہشت گردوں کی گفتگو ریکارڈ ہونے سے سازش کا علم ہوا۔برطانوی حکام نے لندن کے زیر زمین ریلوے اسٹیشنوں پر کلورین بم حملے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔
 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا