English   /   Kannada   /   Nawayathi

قطر تنازعے کے باوجود خلیجی عرب بلاک مضبوط ہے، یو اے ای

share with us

دبئی:06ڈسمبر2018(فکروخبر/ذرائع)متحدہ عرب امارات کے مطابق قطر تنازعے کے باوجود خلیج تعاون کونسل کا وجود برقرار رہنا چاہیے اور یہ اتحاد ابھی تک مضبوط ہے۔ متحدہ عرب امارات کی طرف سے یہ بیان اس اتحاد کے سالانہ اجلاس سے ایک ہفتہ قبل جاری کیا گیا ہے۔ گزشتہ جون سے سعودی عرب، یو اے ای، بحرین اور مصر نے قطر کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کر رکھے ہیں۔ اس چھ رکنی خلیجی کونسل کا قیام سن انیس سو اسی میں بڑے ہمسایہ ممالک ایران اور عراق کے ممکنہ حملے کے خطرے کے پیش نظر عمل میں لایا گیا تھا۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا