:اور ہر طرح کے
وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کا بی جے پی پر بڑا وار ، لگ ... مادھوی لتا کی شرانگیزی : مسجد کی طرف تیر کمان چلان ... منیش سسودیا کو عدالت سے نہیں ملی راحت ... سپریم کورٹ میں آج ’ماک پول‘ کے دوران بی جے پی کے ... کانگریس کرناٹک میں لوک سبھا کی 20 سیٹں جیتے گی : وزی ... بھٹکل میں موسم نے لی کروٹ ... بھٹکل سمیت ہوناور اور کمٹہ میں سنیچر کے روز بجلی ن ... بھٹکل مسلم جماعت قطر نے سجائی خوبصورت عید ملن تقر ...

بنگلور:05ڈسمبر2018(فکروخبر/ذرائع)سعودی عرب کے سفیر برائے ہند ڈاکٹر سعود بن محمد الساطی نے کل بنگلورو میں وزیر اعلی ایچ ڈی کمارا سوامی سے ملاقات کی۔ ودھان سودھا میں وزیراعلی کے دفتر میں ہوئی اس ملاقات کے دوران کرناٹک کے سابق ریاستی وزیرآرروشن بیگ اور سرکاری افسران موجود تھے۔ اس موقع پر فریقین نے ہندوستان اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات، سرمایہ کاری کے مواقع اور مختلف پہلوؤں پربات چیت کی۔ بنگلورو میں سعودی عرب کا قونصل خانہ قائم کرنے کی تجویز پر بھی گفتگو ہوئی۔
سابق وزیر آرروشن بیگ نے وزیراعلی ایچ ڈی کمارسوامی سے کہا کہ بنگلورو میں سعودی قونصل خانہ کی اشد ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ کرناٹک اور دیگر جنوبی ریاستوں سے بڑی تعداد میں لوگ فریضہ حج اور عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب جاتے ہیں۔ تجارت اور ملازمت کیلئے بھی کثیر تعداد میں لوگ سعودی عرب کا رخ کرتے ہیں۔ لہذا بنگلورو میں بھی سعودی عرب کا قونصل خانہ قائم ہوناچاہئے۔
دوسری جانب وزیراعلی ایچ ڈی کمارا سوامی نے کہا کہ اُن کی حکومت بنگلورو میں سعودی قونصلیٹ کے قیام کیلئے ہرممکن تعاون فراہم کرےگی۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |