English   /   Kannada   /   Nawayathi

تیز رفتار بس نے ٹینکر کو ماری ٹکر ،دو افراد شدید زخمی 

share with us

منگلورو 04؍ دسمبر 2018(فکروخبر نیوز) تیز رفتار بس کے ٹینکر سے جاٹکرانے کے نتیجہ میں دو افراد کے شدید زخمی ہونے کی واردات کڈوکل میں آج صبح کے اوقات میں پیش آئی ہے۔ اطلعات کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب ٹینکر منگلورو کی جانب سے جاری تھی اس دوران اسکول بس کو بچانے کے لیے ٹینکر ڈرائیور نے بریک لگا یا ، اسی وقت پیچھے سے آرہی تیز رفتار ٹینکر سے ٹکراگئی اور دو افراد شدید زخمی ہوگئے۔ بتایا جارہا ہے کہ ٹینکر دھر مستھلا سے منگلورو جارہی تھی۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا