:اور ہر طرح کے
فلسطین کی مستقل رکنیت کی قرارداد کو سلامتی کونسل ... غزہ: 30 ہزار سے زائد شہیدوں کے بعد اب 13 ہزار سے زائ ... اردن نے غزہ کے لیے روزانہ 500 ٹرک بھیجنے کا کیا اعلا ... اسرائیل کا ایران پر حملہ کے بعد عالمی برادری کا دو ... اسرائیل کا ایران پر حملہ: عالمی منڈی میں تیل کی قی ... آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کا وضاحتی بیان ... بھٹکل : شہر کے مسائل پر تبادلہ خیال کے لیے ایم ایل ... وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کا بی جے پی پر بڑا وار ، لگ ...

ابوظبی:04ڈسمبر2018(فکروخبر/ذرائع) امارات نے غیر قانونی تارکین کو اصلاح احوال کے لئے دی جانے والی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع کردی۔ متعلقہ ادارے کے اعلامیہ کے مطابق امارات میں غیر قانونی تارکین وطن اب 31دسمبر تک اپنا قیام اور کام قانونی بناسکتے ہیں۔ کسی بھی وجہ سے جن تارکین کا ملک میں کام اور قیام غیر قانونی ہوگیا ہے انہیں مہلت سے فائدہ اٹھانے کا موقع دیتے ہوئے دو آپشن دیئے جارہے ہیں۔ یا تو وہ بغیر کوئی جرمانہ ادا کئے ملک چھوڑ دیں یا پھر 6ماہ کے لئے بغیر کفیل کے اقامہ لے لیں۔ اس دوران انہیں کفیل تلاش کرنے کا موقع دیا جائے گا۔ نئی ملازمت ملنے کی صورت میں وہ نقل کفالہ کرسکتے ہیں ۔ بصورت دیگر انہیں ملک چھوڑ کر جانا ہوگا۔ یہ مہلت یکم دسمبر تک دی گئی تھی جس میں ایک ماہ کا اضافہ ہوا ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |