English   /   Kannada   /   Nawayathi

ہمیں ایسی ترقی نہیں چاہیے جس سے انسانیت کو نقصان پہنچے : فادھر وکٹر وجئی لوبو 

share with us

منگلورو 02؍ دسمبر 2018(فکروخبرنیوز) مشروم کے کارخانے انسانی زندگی پر اثر انداز ہورہے ہیں ، ہمیں ایسی کوئی ترقی نہیں چاہیے جس سے انسانیت کو نقصان پہنچے۔ ان باتوں کا اظہار فادھر وکٹر وجئی لوبو یہاں نہرو میدان میں منعقدہ ایک پروگرام میں کیا ۔ اس موقع پر ڈی سی بی ہنومنتاتریا نے کہا کہ پیڑ پودوں کواگاؤ اور نشیلی اشیاء پر روک لگاؤ ، اس طرح کا ایک پروگرام دسمبر میں محکمۂ پولیس کی جانب سے بھی منعقد کیا جائے گا اور اس سلسلہ میں سنی دیشا سے تعاون کرنے کی اپیل کی ۔ پروگرام کی صدارت کرتے ہوئے عبدالرؤوف پتگے نے کہا کہ اگر سعودی عربیہ ہم پر حملہ آور ہوتا ہے تو ہم اپنے ملک کا ہی ساتھ دیں گے۔اگر تمام افراد مل کر ہندوستان کی ترقی کے لیے کام کریں تو بہت ہی کم مدت میں ہندوستان ترقی کی منزلیں طئے کرسکتا ہے۔اس موقع پر کئی سابق وزراء سمیت کئی مؤقر شخصیات نے اس پروگرام میں شرکت کی۔ 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا