English   /   Kannada   /   Nawayathi

پارٹی کے لیے نکلے نوجوان کی لاش برآمد 

share with us

بھٹکل 28؍ نومبر 2018(فکروخبر نیوز) یہاں کے قریبی علاقہ مرڈیشور کے کوپا گرام پنچایت حدود میں پارٹی کے لیے نکلے نوجوان کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ مہلوک نوجوان کی شناخت روی کی حیثیت سے کرلی گئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق مذکورہ نوجوان پارٹی میں شرکت کی بات کہتے ہوئے گھر سے نکلا اور رات دیر گئے تک بھی گھر نہیں لوٹا ۔ بتایا جارہا ہے کہ صبح کے وقت اس کی لاش اس کے گھر ہی کے حدود میں برآمد ہوئی ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ وہ منکی کے کمہار کیری میں مورتیاں بنانے کا کام کیا کرتا تھا۔ اس بات کی ابھی تصدیق نہیں ہوپائی ہے کہ یہ معاملہ خودکشی کا ہے۔مرڈیشور پولیس تھانہ میں معاملہ درج کرلیا گیا ہے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا