لڑکے اور لڑکی نے مل کر پیا زہر ، دونوں کی حالت نازک ، اسپتال میں داخل 

share with us

 

منگلورو 28؍ نومبر 2018(فکروخبرنیوز) کدری پارک میں زہر پی کر بے ہوشی کے عالم میں پائے گئے جوڑے کی حالت ہنوز خطرے میں ہے۔ اور نہیں اسپتال کے انتہائی نگہداشت کے کمرے میں رکھا گیا ہے۔ ہرشتھ پی (23) مقیم کاسرگوڈ جو لیب ٹیکنیشین کے طو پر ایک اسپتال میں کام کرتا ہے اور اسی اسپتال میں اٹھارہ سال ایک لڑکی میں ملازمت کرتی ہے۔ ذرائع کے کہنا ہے کہ انہوں نے نامعلوم وجوہات کی بناء پر خودکشی کرنے کا فیصلہ کیا تھا ۔ عوام نے جب انہیں بے ہوشی کے عالم میں دیکھ کر فوری طور پرپولیس کو اطلاع کردی جن کی مدد سے انہیں اسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔ کدری پولیس معاملہ کی تحقیقات کررہی ہے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا