English   /   Kannada   /   Nawayathi

ایران میں شدید نوعیت کا زلزلہ، 700 افراد زخمی،شدت چھ اعشاریہ سات ریکارڈ کی گئی

share with us

تہران:26؍نومبر2018(فکروخبر/ذرائع)aیران کے صوبے کرمان شاہ میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جن کے نتیجے میں 700سیزائد افراد زخمی ہوگئے۔ملکی خٰبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے صوبے کرمان شاہ میں 6اعشاریہ 4 شدت کا زلزلہ ا?یا ہے جس سے 700سیزائد افراد زخمی ہوئے۔زلزلے کا مرکز کرمان شاہ کے ضلع سرپل ذہاب میں 7 کلومیٹرزیرزمین تھا۔ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ زلزلے سے سرپل ذہاب، زہب، قصر شیریں اور گیلان غرب کے اضلاع سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں۔زلزلے کے فوری بعد کسی بھی ہنگامی صورت حال کے پیش نظر کرمان شاہ کے تمام علاقوں میں ایمرجنسی سینٹرز قائم کر دیئے گئے ہیں۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا