English   /   Kannada   /   Nawayathi

رام مندر نہیں بنی تو فساد برپا ہوگا ،، بابا رام دیو

share with us

اتراکھنڈ :19؍نومبر2018(فکروخبر/ذرائع) اتراکھنڈ میں گذشتہ روز بلدیاتی انتخاب ہوئے جہاں عام و خاص سبھی نے ووٹ ڈالے، اس موقع پر یوگ گرو بابا رام دیو نے بابری مسجد تنازع پر متنازع بیان دیا ہے۔ووٹنگ کے بعد نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران بابا رام دیو نے بابری مسجد تنازع پر کہا کہ' یہ مقدمہ کورٹ میں طویل عرصے سےزیر سماعت ہے جس کااب تک  کوئی حل نہیں نکلا'۔انہوں نے مزید کہا کہ' اب پارلیمنٹ کو اس معاملے میں اہم کردار ادا کرنا چاہیے، یہ مسئلہ کوئی سیاسی مسئلہ نہیں بلکہ یہ ملک کے وقار سے جڑا ہے'۔

   اس موقع پر  انہوں نے کہا کہ' اگر سپریم کورٹ اور پارلیمنٹ کی اجازت کے بغیر رام مندر بنتا ہے تو ملک میں بین المذاہب فساد برپا ہو سکتا ہیں'۔انہوں نے عام انتخابات پر بولتے ہوئے کہا کہ' وہ سیاسی طور پر کسی بھی پارٹی کے لیے سرگرم نہیں 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا