English   /   Kannada   /   Nawayathi

برازیل کے نو منتخب صدر نے ایرنسٹو کو نیا وزیر خارجہ نامزد کردیا 

share with us

ریوڈی جنیرو:15؍نومبر2018(فکروخبر/ذرائع)برازیل کے نو منتخب صدر جائز بولسو نارونے ایرنسٹو ہینریق فراگا کو نیا وزیر خارجہ نامزد کردیا ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق برازیلین صدارتی دفتر کی جانب سے جاری ہونیوالے بیان میں کہا گیا ہے کہ ایرنسٹو ہنریو مستقبل کے وزیر خارجہ ہونگے اور وہ کسی بھی نظریاتی طرفداری کے بغیر ملک کے پارٹنر شپ اور خارجی تعلقات کو بہتر بنانے پر توجہ دینگے 51سالہ ایرنسٹو وزارت خارجہ کے لئے انتیس سال تک خدمات سرانجام دے چکے ہیں اور ان دنوں وہ وزارت خارجہ کے امریکہ ، کینیڈا اور امریکہ امور محکمے کے سربراہ کے طورپر خدمات سرانجام دے رہے ہیں 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا