:اور ہر طرح کے
ہالینڈ کے معروف اداکاردینِ اسلام میں داخل ... کرناٹک حکومت نے مسلمانوں کو او بی سی زمرے میں کیا ... رمضان المبارک میں حفظ قرآن کا آغاز کرنے والوں کے ... ساحلی کرناٹک : اگلے چار دنوں میں گرمی بڑھنے کے امک ... ای وی ایم وی وی پیٹ معاملہ : سپریم کورٹ الیکشن کمیش ... 200 دنوں میں اسرائیل قتل و غارت کے علاوہ غزہ میں کوئ ... کمال مولا مسجد کمپلیکس میں سروے ختم ... افضال انصاری نے مختارانصاری کی ویزرا رپورٹ پراٹھ ...

بنٹوال 14؍ نومبر 2018(فکروخبر نیوز) بلدیہ کونسلر گوند پربھو نے بی سی روڈ پر تعمیر کی جارہی اندرا کینٹین کی چہار دیواری پر اپنا اعتراض جتاتے ہوئے کام میں رخنہ ڈالنے کی کوشش کی ۔ اطلاعات کے مطابق گووند پربھو نے الزام لگایا ہے کہ یہ اراضی اہم شاہراہ کے لیے مختص کی گئی ہے اور اس میں کسی بھی طرح کا تعمیراتی کام نہیں ہونا چاہیے۔ ڈپٹی کمشنر سری کانتھ سینتل نے اس جگہ کا کل ہی دورہ کیا تھا۔ آج صبح کنٹراکٹر پولیس فورس کے ساتھ آکر تعمیراتی کام کا آغاز کردیا۔ اس دوران گووند پربھو نے کام میں رخنہ ڈالنے کی کوشش کی جس کے بعد پولیس کی مداخلت کے بعد اسے واپس بھیج دیا گیا ۔ اسی پر ہوئے تنازعہ نے اس وقت شدت اختیار کی جب بڑی تعداد میں لوگ جمع ہوگئے۔ ایم ایل اے راجیش نائک نے بھی جائے واقعہ کا دورہ کرنے کی کوشش کی لیکن ناکام رہے۔ ایم ایل اے نے اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ غیر قانونی تعمیر کی کسی بھی قیمت پر اجازت نہیں دی جاسکتی۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |