English   /   Kannada   /   Nawayathi

النصرہ فرنٹ نے بشارالاسد کے 8 فوجی موت کے گھاٹ اتار دیے

share with us

یہ کارروائی ترکی اور روس کی جانب سے قائم کردہ محفوظ زون سے باہر کی گئی،لڑائی میں دو جنگجو بھی ہلاک ہوئے ، انسانی حقوق تنظیم


دمشق:11؍نومبر2018(فکروخبر/ذرائع)شام میں انسانی حقوق کے ذرائع کے مطابق حما گورنری میں النصرہ فرنٹ نامی عسکری گروپ نے بشارالاسد کی فوج میں شامل 8اہلکاروں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔سیرین ہیومن رائٹس آبزر ویٹری کے ڈائریکٹر رامی عبدالرحمان نے بتایا کہ سابقہ النصرہ فرنٹ جو اب "تحریرالشام" کے نام سے سرگرم ہے کے جنگجوؤں نے حما شہر میں ایک کارروائی کے دوران اسدی فوج کے 8 اہلکاروں کو ہلاک کردیا۔یہ کارروائی ترکی اور روس کی جانب سے قائم کردہ محفوظ زون سے باہر کی گئی۔انسانی حقوق کے مندوب کا کہنا ہے کہ لڑائی میں تحریر شام کے دو جنگجو بھی ہلاک ہوئے ہیں۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا