English   /   Kannada   /   Nawayathi

منگلورو میں ٹیپو جینتی کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر نے دفعہ 144نافذ کردیا 

share with us

منگلورو 09؍ نومبر 2018(فکروخبر نیوز) کرناٹکا میں انتہائی حساس مانا جانے والے ضلع منگلور میں ٹیپو جینتی کی مناسبت سے جنوبی کنیرا کے ڈپٹی کمشنر نے آج شام چھ بجے سے 11نومبر 2018 دوپہر بارہ بجے تک دفعہ 144نافذ کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے بچنے کے لیے ڈپٹی کمشنر نے پیشگی اس کا نفاذ یا ہے۔ اس دوران کسی بھی طرح کے عوامی جلسوں پر پابندی رہے گی۔ ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر سسی کانٹ سیتھیل نے کسی بھی طرح کے بینر یا ہولڈنگ چاہے وہ موافقت میں ہو یا مخالفت لگانے پر بھی پابندی عائد کردی ہے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا