English   /   Kannada   /   Nawayathi

جامعہ اسلامیہ بھٹکل میں 10نومبر بروز سنیچر بعد نمازِ عشاء منعقد ہورہا ہے عظیم الشان قرأت مظاہرہ ، تمام حضرات سے شرکت کی گئی ہے درخواست 

share with us

 

بھٹکل 09؍ نومبر 2018(فکروخبر نیوز) جنوبی ہند کے مشہور تعلیمی ادارے جامعہ اسلامیہ بھٹکل میں مؤرخہ 2؍ ربیع الاول 1440 ؁ھ مطابق 10؍ نومبر 2018بروز سنیچر بعد نمازِ عشاء 8:45 بجے جامعہ اسلامیہ جامعہ آباد بھٹکل میں ایک عظیم الشان قرأت مظاہرہ ہوگا جس میں مصر کے مشہور قاری ڈاکٹر عبدالناصر حرک حفظ اللہ اپنی خوش الحان آواز میں قرأت کا مظاہرہ کریں گے۔ 
ناظم جامعہ اسلامیہ بھٹکل نے تمام حضرات سے درخواست کی ہے کہ قرآن مجید کی مناسبت سے ہونے والے اس عظیم الشان اجلاس میں شرکت فرماکر محظوظ ہوں اور قرآن مجید سے اپنے تعلق کا اظہار کریں۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا