English   /   Kannada   /   Nawayathi

تائیوان کی بحریہ نے دو مزید بحری جنگ جہاز حاصل کر لیے

share with us

 

تائیوان:08؍نومبر2018(فکروخبر/ذرائع)تائیوان کی بحریہ نے امریکا سے دو مزید جنگی بحری جہاز حاصل کر لیے ہیں۔ ان جہازوں کی خریداری کا مقصد چین کے ساتھ بڑھتے ہوئے تنا کے تناظر فوجی صلاحیت میں اضافہ کرنا ہے۔ تائیوانی صدر سائے اِن وین نے ان دو فرِیگیٹس کو ملکی بحریہ میں شامل کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تائیوان اپنے دفاع میں ایک قدم بھی پیچھے نہیں ہٹے گا۔ بیجنگ کا دعوی ہے کہ تائیوان اسکا حصہ ہے جو چین کے ساتھ شامل ہونا ہے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا