English   /   Kannada   /   Nawayathi

زمبابوے’’ دو بسوں میں تصادم‘‘ 47افراد ہلاک، متعدد زخمی

share with us

ہرارے:08؍نومبر2018(فکروخبر/ذرائع)زمبابوے میں دو بسوں کے درمیان تصادم میں47افراد ہلاک ہو گئے، غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پولیس حکام نے بتایا کہ حادثہ ہرارے میوتار ہائی وے پر اس وقت پیش آیا جب دو تیز رفتار بسیں آپس میں ٹکرا گئیں، جسکے نتیجے میں 47افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے، زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال داخل کر دیا گیا، حادثے کی وجاہات جاننے کیلئے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔
 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا