English   /   Kannada   /   Nawayathi

نیویارک ملاقات شمالی کوریا کے کہنے پر منسوخ کی گئی: جنوبی کوریا

share with us

سیول:08؍نومبر2018(فکروخبر/ذرائع)جنوبی کوریا نے کہا ہے کہ امریکہ کا کہنا ہے رواں ہفتے منسوخ کی جانیوالی ملاقات شمالی کوریا کی جانب سے کی گئی ہے، غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی کوریا کے وزیر خارجہ کانگ کیونگ وہا نے اراکین پارلیمنٹ کو بتایا کہ امریکی حکام کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا نے واشنگٹن کو ایک نوٹیفکیشن بھیجا ہے جس میں نیویارک مجوزہ ملاقات منسوخ کرینکی استدعا کی گئی تھی، انہوں نے کہا کہ ملاقات منسوخی کی وجہ دونوں ممالک کا مصروف شیڈول تھا۔
 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا