English   /   Kannada   /   Nawayathi

قصیم ریجن میں مالی حقوق کے قیدیوں کو رہا کیا جائے، شاہ سلمان

share with us

قصیم:07؍نومبر2018(فکروخبر/ذرائع)خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے قصیم ریجن میں مالی حقوق کے قیدیوں کو واجبات ادا کرکے انہیں رہا کرنے کا حکم جاری کردیا۔ شاہی ہدایت کے مطابق وہ سعودی قیدی جو جرائم کی وجہ سے قید نہیں اور جو مالیاتی حقوق ادا نہ کرنے کی وجہ سے جیل میں ہیں اور جن کے اوپر واجبات 10لاکھ سے زیادہ نہیں ، ان کے واجبات ادا کرکے انہیں رہا کیا جائے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا