مکہ مکرمہ : الصلوۃ خیر من النوم ۔ فجر کی نماز نے بچائی جان

share with us

مکہ مکرمہ:07؍نومبر2018(فکروخبر/ذرائع)سعودی شہری محمد مکہ مکرمہ میں نماز فجر کیلئے گھر سے مسجد جانے کے باعث یقینی موت سے بال بال بچ گیا ۔تفصیلات کے مطابق مقامی شہری کا کہنا ہے کہ اس کا مکان النواریہ محلے میں ہے ۔فجر کے وقت اس کی آنکھ کھلی ۔ نماز با جماعت کیلئے گھر سے نکل کر مسجد پہنچ گیا۔ اسی دوران ایک بڑی چٹان گھر کی دیوار پر گر کر اس کے بیڈ روم تک پہنچ گئی ۔ اگر وہ بستر پر سویا ہوتا تو ایسی صورت میں اس کی ہلاکت یقینی تھی۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا