English   /   Kannada   /   Nawayathi

بنگلہ دیش روہنگیاپناہ گزینوں کو وطن واپس بھیجنے کامنصوبہ ترک کردے:اقوام متحدہ

share with us

نیویارک :07؍نومبر2018(فکروخبر/ذرائع)اقوام متحدہ نے بنگلہ دیش کو خبردارکیاہے کہ وہ صوبہ رخائن کے لاکھوں روہنگیاپناہ گزینوں کو وطن واپس بھیجنے کامنصوبہ ترک کردے کیونکہ اس بات کاخطرہ ہے کہ انہیں وہاں شدید مظالم کاسامنا کرنا پڑے گا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق میانمار میں انسانی حقوق کے بارے میں ا قوام متحدہ کی خصوصی نمائندے لی یانگی نے ایک بیان میں کہاکہ اگست2017ء4 میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کے بعد میانمار سے سات لاکھ سے زائدروہنگیاپناہ گزینوں نے بنگلہ دیش میں پناہ لی تھی۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا