English   /   Kannada   /   Nawayathi

نائیجیریا ، کشتی حادثے کے نتیجے میں گیارہ افراد ہلاک ،سات لا پتہ ہو گئے

share with us

لاگوس:27؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع) نائیجیریا میں کشتی حادثے کے نتیجے میں گیارہ افراد ہلاک جبکہ سات لا پتہ ہو گئے ۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مقامی حکام نے بتایا کہ حادثہ دریائے بیوکیورو میں اسوقت پیش آیا جب گنجائش سے زائد افراد پر مشتمل کشتی اچانک الٹ گئی حادثے کے نتیجے میں گیارہ افراد ہلاک جبکہ سات لاپتہ ہو گئے ۔ریسکیو عملے نے بارہ افراد کو بچا لیا ۔ لا پتہ افراد کی تلاش اور حاد ثے کی وجوہات جاننے کے لئے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں ۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا