English   /   Kannada   /   Nawayathi

افغانستان، خودکش کار بم دھماکہ ، 6 افراد ہلاک، 12 زخمی 

share with us


کابل:27؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)افغانستان میں خودکش کار بم دھماکے کے نتیجے میں کم از کم چھ افراد ہلاک جبکہ بارہ زخمی ہو گئے ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغان صوبائی حکومت کے ترجمان عبدالرحمان منگل نے بتایا کہ صوبہ وردک کے ضلع میدان سابار میں خودکش حملہ آور نے پولیس گاڑیوں کے ایک مرمتی سینٹر میں بارود سے بھری کار کو اڑا دیا ۔ دھماکے کے نتیجے میں چھ افراد ہلاک جبکہ بارہ زخمی ہو گئے ۔ 
 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا