English   /   Kannada   /   Nawayathi

لیبیائی سیکورٹی فورسز کی تربیت کیلئے تیار ہیں،فرانس

share with us

طرابلس:23؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)فرانس نے کہا ہے کہ لیبیائی سیکورٹی فورسز کی تربیت اور سرحدوں کی نگرانی میں معاونت کیلئے تیار ہیں،غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق طرابلس میں فرانسیسی سفیر بیٹریک ڈہپلین نے لیبیائی وزیرداخلہ فتحئی باشیگھا کے ساتھ ملاقات کے دوران کہا کہ دونوں فریقین کو سیکورٹی اور غیر قانونی تارکین وطن بارے تمام معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں کو عملی جامہ پہنانا چاہئے۔انہوں نے کہا کہ فرانس لیبیائی سیکورٹی فورسز کی تربیت اور سرحدی نگرانی میں معاونت کرنے کیلئے مکمل طور پر تیار ہے

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا