English   /   Kannada   /   Nawayathi

جاپان‘زلزلے کے شدید جھٹکے ‘ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا شدت 6.0درجے تھی

share with us

ٹوکیو:23؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)جاپان کے جزیرہ اوکنوا میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا، حکام کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 6.1درجے ریکارڈ کی گئی، جبکہ زلزلے کا مرکز 24.0درجے شمالی ارض بلدارہ 122.6درجے مشرقی طول بلا میں30کلو میٹر کی گہرائی میں تھا۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا