English   /   Kannada   /   Nawayathi

ازبکستان، دو کاروں میں تصادم، پانچ افراد ہلاک

share with us

تاشقند:23؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع) ازبکستان میں دو کاروں میں تصادم کے نتیجے میں پانچ افراد ہلاک ہو گئے، غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حادثہ شمال مشرقی علاقے کارا کالپاکستان میں اسوقت پیش آیا جب ایک کار ڈرائیو سے بے قابو ہو کر سامنے سے آنیوالی دوسری کار سے جا ٹکرائی، حادثے کے نتیجے میں پانچ افراد موقع پر ہلاک ہو گئے، حادثے کے وجوہات جاننے کیلئے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا