English   /   Kannada   /   Nawayathi

حماس کے قیدیوں کی ملاقاتیوں پر اسرائیلی پابندی کا نیا قانون تیار

share with us

مقبوضہ بیت المقدس:23؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)حماس کے قیدیوں کی ملاقاتیوں پر اسرائیلی پابندی کا نیا قانون تیار،اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ نے بتایا ہے کہ حکومت نے ایک نیا آئینی بل تیار کیا ہے جس کی منظوری سے اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" سے تعلق رکھنے والے اسیران کو ان کے ملاقاتیوں سے محروم کر دیا جائے گا۔اسرائیلی اخبار کے مطابق تمام وزرا اس نئے قانون کی منظوری کی حمایت کریں گے۔ اس قانونی کی منظوری کے بعد ریڈ کراس فلسطینی اسیران اور ان کے اقارب کے درمیان ملاقاتوں کا اہتمام نہیں کراسکے گی۔کابینہ سے منظوری کے بعد یہ قانون کنیسٹ میں پیش کیا جائے گا۔ امکان ہے کہ کنیسٹ بھی جلد ہی اس قانون کی منظوری دے گی۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا