:اور ہر طرح کے
دیکھیے ہزاروں ڈالر مالیت سونے کی بارش کی خبریں ، و ... حزب اللہ نے جنوبی لبنان کی طرف بھیجے گئے اسرائیلی ... منموہن سنگھ کے بیان سے متعلق وزیراعظم مودی کے دعو ... کانگریس نے الیکشن کمیشن سے وزیراعظم مودی کی شکایت ... کیرلہ میں برڈ فلو ، تمل ناڈو حکومت نے سرحدی علاقوں ... قطر سے اپنے ہیڈ کوارٹر کو ترکیہ یا کسی اور جگہ منت ... بھٹکل : سمندر میں غرق کاشف کی نعش سمندر سے برآمد ، ... لوگوں کی ملکیت بانٹنے والے وزیراعظم مودی کے بیان ...

واشنگٹن:18؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ سعودی عرب سے تعلق توڑنا نہیں چاہتے اور امریکہ کو دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سعودی عرب کی ضرورت ہے۔انھوں نے یہ بات فاکس بزنس نیٹ ورک کے استنبول میں اچانک لاپتہ ہوجانے والے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے واقعے سے متعلق پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں کہی ۔
انھوں نے قبل ازیں اس معاملے پر سعودی عرب کے خلاف تندوتیز بیانات کی بھی مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ اس واقعے کی مکمل تحقیقات کے نتائج کا انتظار کیا جائے اور قبل ازوقت کوئی نتیجہ اخذ نہ کیا جائے۔
صدر ٹرمپ نے سعودی عرب کی درخواست کی تائید کرتے ہوئے کہا کہ خاشقجی کے معاملے میں ضبط وتحمل کا مظاہرہ کیا جائے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |