English   /   Kannada   /   Nawayathi

عراق میں نئی حکومت کی تشکیل اگلے ہفتے ممکن

share with us

دمشق:18؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)عراق کے نامزد وزیراعظم عادل عبدل مہدی نے کہا ہے کہ وہ اپنی نئی کابینہ پارلیمانی منظوری کے لیے اگلے ہفتے کے دوران پیش کر دیں گے۔ عبدل مہدی کو نئی حکومت کی تشکیل کا فریضہ نئے عراقی صدر برہم صالح نے منصب صدارت سنبھالنے کے فوری بعد سونپا تھا۔ نامزد وزیراعظم کے پاس اوائل نومبر تک حکومت بنانے کا وقت موجود ہے۔ اس مناسبت سے اُن کے دفتر نے واضح کیا ہے کہ وہ مختلف سیاسی حلقوں کے ساتھ رابطوں کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا