English   /   Kannada   /   Nawayathi

گوڈس رکشہ اور بائک کے درمیان پیش آئے تعادم میں بائک سوار ہلاک 

share with us

 

بھٹکل 16؍ اکتوبر 2018(فکروخبر نیوز) گوڈس رکشہ اور اوربائک کے درمیان پیش آئے تصادم میں بائک سوار کی اسپتال لے جانے کے دوران موت واقع ہونے کی وارادت آج کریکال میں پیش آئی ہے۔ مہلوک نوجوان کی شناخت جالی کے مقیم اکھلیش منجوناتھ موگیر (18) کی حیثیت سے کرلی گئی ہے جو دی نیو انگلش پی یو کالج کا طالب علم تھا۔ اطلاعات کے مطابق ایک موڑ پر رکشہ اور بائک کے درمیان تصادم ہوا جس میں بائک سوار شدید زخمی ہوگیا۔ اس کی حالت دیکھتے ہوئے اسے منیپال منتقل کیا جارہا تھا اور اس دوران ہی اس کی موت واقع ہوگئی۔ بھٹکل دیہی پولیس نے جائے واردات کا معائنہ کرنے کے بعد تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا