English   /   Kannada   /   Nawayathi

جنوبی کوریا اور شمالی کوریا کے درمیان ریلوے اور سڑک روابط میں جرت لانے پر اتفاق

share with us

سیول:15؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع) جنوبی کوریا اور شمالی کوریا نے ریلوے اور سڑک روابسط میں جرت لانے کیلئے آئندہ ماہ کے آخریا دسمبر کے آغاز میں باضابطہ تقریب کے انعقاد پر اتفاق کیا ہے، ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق پر اتفاق رائے دونوں فریقین کے درمیان ہانمو نجوم میں ہونیوالے حالیہ مذاکرات کے دوران ہوا ہے، رپورٹ کے مطابق اس تقریب کے انعقاد سے قبل دونوں فریقین رواں ماہ کے آخر میں ریلوے اور سڑک روابسطہ میں جرت کیئے لائحہ عمل طے کرینگے، بات چیت کے دوران دونوں فریقین نے جزیرہ کا کورٹ پر قیام امن اور دونوں ممالک کے رہنماؤں کی تیسری سربراہی کانفرنس کیلئے آئندہ کے لائحہ عمل کے سلسلے میں بھی امور پر تبادلہ کیال کیا۔
 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا