English   /   Kannada   /   Nawayathi

عرب اتحاد کے طیاروں کی مدد سےصعدہ کے اسٹراٹیجک ٹھکانے آزاد

share with us

عدن :14؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)یمن کی آئینی افواج نے عرب اتحاد کے طیاروں کی مدد سے کئی پہاڑی ٹھکانے آزاد کرالئے جہاں ایران کے حمایت یافتہ حوثی ڈیرے ڈالے ہوئے تھے ۔ صعدہ کے شمالی ضلع کتاف البقع کا الفرع محاذ آزاد کرالیا گیا۔بریگیڈئیر حمید القاضی نے بتایا کہ یمنی فوج کے جوانوں نے العشہ اور  الفرش اسبع حوثیوں کے قبضے سے آزاد کرالئے ۔ 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا