English   /   Kannada   /   Nawayathi

اڈپی میں سٹی بس مالکان نے کرایہ میں ایک روپئے کا کیا اضافہ ، اب کم سے کم کرایہ آٹھ روپئے 

share with us

 

اڈپی 13 اکتوبر 2018(فکروخبر نیوز) ڈیزل کی قیمتوں میں ہورہی ریکارڈ توڑ اضافہ کی وجہ سے اڈپی سٹی بس مالکان اسوسی ایشن اپنے ٹکٹ میں ایک روپئے کے اضافہ کا اعلان کیا ہے۔منگلورو سٹی بس سرویس میں اضافہ کے بعد اب اڈپی کے بس مالکان کا یہ فیصلہ عوام پر اضافی بوجھ ڈال رہا ہے۔ پہلے ٹکٹ سات روپئے تھا جس اب اضافہ کے بعد آٹھ روپئے کردیا ہے۔ طلباء اور روزانہ سفر کرنے والوں کی ٹکٹ میں رعایت حسب معمول رہے گی ۔ اسوسی ایشن کے مطابق حالیہ ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کی وجہ سے یہ اضافہ کیا گیا ہے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا